اے ہمارے باپ جو آسمان پر ہے
اے ہمارے باپ جو آسمان پر ہے،
تیرا نام پاک ماتا جاۓ ،
تیری بادشاہی آۓ‌،
تیری مرضی جیسی آسمان پر پوری ہوتی ہے،
زمین پر بھی ہو،
ہماری روز کی روٹی آج ہمیں دے،
اور جس طرح ہم اپنے قصورواروں کوبنشتں ہیں تو ہمارے قصور ہمیں بںش،
اور ہمیں آزما ئش میں نہ پر نے دے،
بلکہ ہمیں برائ سے بچا،
[کیوںکہ بادشاہی اور قدرت اور جلال ہمیشہ ترا ہی ہے۔ آمین۔]
Make اے ہمارے باپ جو آسمان پر ہے your homepage!